لاہور میں ٹی ایل پی کا احتجاج دھرنے میں تبدیل، حکومت کو دو روز کا الٹی میٹم

تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ نے حکومت پاکستان کو دو دن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپریل میں ہونے والا معاہدہ پورا نہ کیا گیا تو جمعرات کی شام آئندہ کا لائحہ عمل دے د یا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AV3Xvu

Comments