کولمبیا کے انتہائی مطلوب منشیات سمگلر اتونیل فوجی آپریشن میں گرفتار

کولمبیا کی حکومت نے اتونیل کے ٹھکانے سے متعلق معلومات دینے والے کے لیے آٹھ لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کر رکھا تھا جبکہ امریکہ نے ان کے سر کی قیمت پچاس لاکھ ڈالر مقرر کر رکھی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m953j9

Comments