عصمت چغتائی: بےباک ادیبہ جو موت کے بعد بھی دنیا کو چونکانے سے باز نہ آ سکیں

زندگی تو زندگی عصمت چغتائی اپنی موت کے بعد بھی دنیا کو چونکانے سے باز نہ آ سکیں اور ان کی وفات کے بعد انھیں سپرد خاک کرنے کی بجائے سپرد آتش کرنے کا فیصلہ ادبی دنیا میں موضوع بحث بن گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pwk3cX

Comments