کراچی کا گجر نالا، اورنگی نالہ اور محمود آباد نالہ: کیا تجاوزات کے خلاف آپریشن غریب بستیوں تک ہی محدود رہے گا؟

کراچی میں سنہ 2020 کی شدید بارشوں کے بعد جب شہر کے مختلف علاقوں میں پانی جمع ہوا تو حکام نے اس کی وجہ گجر نالے، اورنگی نالے اور محمودآباد نالے پر قائم غیر قانونی تجاوزات کو قرار دیا اور سپریم کورٹ نے ان تجاوزات کو گرانے کے احکامات جاری کیے۔ تاہم ماہرین کے مطابق اس حوالے سے اطلاق صرف غریب افراد کی آبادیوں پر کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FTE1Ec

Comments