سعودی عرب: ڈیڑھ سال کے وقفے کے بعد مکہ کی مسجد الحرام میں سماجی فاصلے کے بغیر نماز کی ادائیگی

سعودی عرب کے شہر مکہ میں مسجد الحرام میں کووڈ 19 کے سلسلے میں عائد پابندیوں میں نرمی کی گئی اور سماجی فاصلے کے اصول کو ختم کیا گیا جس کے بعد مسلمانوں نے یہاں قریب ڈیڑھ سال بعد کندھے سے کندھا ملا کر نماز ادا کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FZge5y

Comments