پی ڈی ایم کی مہنگائی پر احتجاجی تحریک عمران خان کی حکومت کو کس حد تک متاثر کرے گی؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حزب مخالف کی جماعتوں کی طرف سے حکمت عملی میں تبدیلی بلاوجہ نہیں ہے اور اس امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ان جماعتوں کے رہنماؤں کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lYDhW9

Comments