پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ملک کے اہم ترین خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر دیا ہے۔ فوج کی جانب سے ان کی تقرری کا اعلان چھ اکتوبر کو کیا گیا تھا تاہم اس تقرری کا نوٹیفیکشن تین ہفتے کے بعد سامنے آیا ہے جس کے مطابق وہ 20 نومبر سے یہ عہدہ سنبھالیں گے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uMeKqi
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uMeKqi
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks