علی عظمت کا نور جہاں پر بیان: ‘رائے کا آپ کو حق ہے مگر بات کرنے کا کوئی طریقہ ہوتا ہے‘

پاکستان کے معروف پاپ گلوکار علی عظمت کے حال ہی میں ملکہ ترنم نور جہاں کے بارے میں ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے بیان پر پاکستان میں سوشل میڈیا پر شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3E6B1m5

Comments