افغانستان پر ’نظر رکھنے کے لیے‘ امریکہ کو وسطی ایشیا میں فوجی ٹھکانوں کی تلاش، خطے میں امریکہ کی موجودگی روس کو قبول نہیں

روس نے کہا ہے کہ اس نے امریکہ پر واضح کر دیا ہے کہ امریکی افواج کی وسطی ایشیائی ممالک میں موجودگی روس کے لیے ناقابل قبول ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vvzlzH

Comments