ایلک بالڈون کے ہاتھوں ڈائریکٹر فوٹو گرافی کی ہلاکت: فلم ’رسٹ‘ کے سیٹ پر بندوق چلنے سے حادثاتی قتل

امریکی ریاست نیو میکسیکو کے فلم سیٹ پر اداکار ایلک بالڈون کی فلم میں استعمال ہونے والے بندوق (پروپ گن) سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک فرد زخمی ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GaAiCh

Comments