نور مقدم قتل کیس: سپریم کورٹ نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت آدم جی کی درخواست ضمانت منظور کر لی

سپریم کورٹ نے سابق سفارتکار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت آدم جی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی ہے اور انھیں متعقلہ عدالت میں دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n724qm

Comments