چنگ ژی: سیکس ورکر جس نے بحری قزاقوں کی سربراہ بن کر کئی سلطنتوں کی نیندیں اڑائیں

بہت سے مورخین کا خیال ہے کہ چنگ ژی کی زندگی ایک سیکس ورکر کی کہانی ہے جو طاقت و اقتدار کی بھوکی، ضد ، جنگی حکمت عملی اور دھوکے سے بھری ہوئی تھی۔ اس کی کہانی یہ پیغام دیتی ہے کہ ایک عورت بھی تاریخ کا رخ موڑ سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FWofIw

Comments