رجب طیب اردوغان: یورپی سفیروں کا ویانا کنوینشن پر عمل کرنے کا اعادہ، ترک صدر اردوغان کا خیر مقدم

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے یورپی ممالک کے سفیروں کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انھوں نے ویانا کنوینشن کے آرٹیکل 41 کی مکمل پاسداری کا اعادہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZmCpCo

Comments