سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کراچی میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو نہ صرف 'فرزند کراچی' کہا بلکہ ان کی 'جائے شہادت' بھی کراچی کو ہی بتایا۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین نے گورنر کی جانب سے تاریخی حوالہ غلط دینے پر آزادنہ تبصرے کیے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pelrAR
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pelrAR
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks