آرین خان: شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواستِ ضمانت پھر مسترد

ممبئی کی ایک عدالت نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ضمانت کی یہ درخواست ممبئی کی ایک خصوصی عدالت میں دائر کی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30CPZSh

Comments