سابق انڈین کرکٹر یوراج سنگھ کی ذات پات پر مبنی تبصرے پر گرفتاری اور رہائی: ’قانون سیلبریٹیز کے لیے دوسری طرح سے کام کرتا ہے‘
سابق انڈین کرکٹر یوراج سنگھ کو دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کی حصار پولیس نے ذات پات پر مبنی ریمارکس کے سلسلے میں گرفتار کیا اور پھر انھیں ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت پر رہا کردیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YYLIZc
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YYLIZc
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks