شیخ حسینہ: بنگلہ دیش میں ہندو برادری پر حملوں کے بعد ملک کی وزیر اعظم نے انڈیا کو متنبہ کیوں کیا؟

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت مسلسل ہندوؤں کی سکیورٹی پر بات کر رہی ہے لیکن بدھ کو جس طرح وزیر اعظم نے ہندوؤں کی سکیورٹی کو انڈیا کی قیادت سے جوڑا، یہ پہلے نہیں دیکھا گیا۔ شیخ حسینہ انڈیا کو آخر کیا پیغام دینا چاہتی ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3peInjd

Comments