چین کا ہائپرسانک میزائل: کیا اس سے اسلحے کی ایک نئی دوڑ شروع ہو سکتی ہے؟

چین کی طرف سے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسانک میزائل کے تجربے کی خبر کو کچھ ماہرین نے ایک ایسا گیم چینجر قرار دیا ہے جس سے امریکی حکام بھی حیرت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Bc6GAS

Comments