انڈیا: کیرلا کی ریاست میں سیلاب، درجنوں افراد ہلاک

انڈیا کی جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب کی وجہ سے 20 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوچکے ہیں، اور متعدد دیہات اور قصبوں کے راستے منقطع ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n35GtF

Comments