افغان طالبان: ’خودکش حملہ آور ہمارے ہیرو ہیں دنیا کیا کہتی ہے اس کی پروا نہیں‘

اگرچہ جنگی حکمتی عملی میں خود کش حملہ آوروں کا استعمال کرنے والے افغان طالبان پہلا اور واحد گروپ نہیں ہیں لیکن ان کی جانب سے خود کش حملہ آوروں کی کھلم کھلا حوصلہ افزائی نے جہاں بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا وہیں بہت سے لوگوں نے اس پر غم و غصے کا بھی اظہار کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vxBmeF

Comments