شوہر کی اہلیہ کو کوبرا سانپ سے قتل کرنے کی انوکھی واردات کی پولیس نے کیسے کھوج لگائی؟

سورج کمار کو گذشتہ سال اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب ان کی بیوی اُتھرا کی سانپ کے کاٹنے سے موت ہوگئی تھی۔ انڈیا کی ایک عدالت نے گذشتہ ہفتے سورج کو دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m7ftzL

Comments