لداخ سرحدی تنازع: وادی گلوان میں چینی اور انڈین فوجیوں کے درمیان ٹکراؤ کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی

گلوان وادی کے خونریز ٹکراؤ کی اس ویڈیو میں انڈین فوجیوں کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہوئی ہے جبکہ چینی فوجی زخمی انڈین فوجیوں کو ایک ایک کر کے سہارا دے کر لے جاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3p7vaIV

Comments