ماحولیاتی تبدیلیاں:عام کھانے پرتعیش کھانوں میں بدل سکتے ہیں

ماحولیاتی تبدیلیاں اور لوگوں کی غذائی عادتوں کے بدلنے سے روزمرہ کھانے پینے کی اشیاء مثلاً کافی، گوشت اور مصالحوں کا شمار ممکن ہے کہ پرتعیش پکوانوں یعنی امیروں کے کھانوں میں ہونے لگے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jxnuvT

Comments