بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملوں میں گرفتاریاں: کومیلا میں قرآن کی مبینہ بے حرمتی اور مندر پر حملے پر عینی شاہدین کیا کہتے ہیں؟

بنگلہ دیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ بدھ سے ملک کے مختلف حصوں میں ہندوؤں کے مندروں، گھروں اور کاروباری مراکز پر حملوں کے بعد کم از کم 71 مقدمات درج کیے جاچکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3phO9Ro

Comments