کیا بنگلہ دیش کی ریاست کا سرکاری مذہب اب اسلام نہیں رہے گا؟

بنگلہ دیش کے وزیر اطلاعات مراد حسن نے ایک تقریب کے دوران کہا کہ 'میرا نہیں خیال اسلام ہمارا قومی مذہب ہے۔ ہم 1972 کا آئین واپس لائیں گے۔ ہم وزیر اعظم شیخ حسینہ کی قیادت میں پارلیمان سے قانون منظور کروائیں گے۔ جلد ہم 1972 کا سیکولر آئین اپنا لیں گے۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jtsT7c

Comments