ہالینڈ کی تیرتی ہوئی بستیاں: کیا یہ سمندروں کی بلند ہوتی سطح کا توڑ ہیں؟

پانی کی سطح پر تیرتی بستیوں کو ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے سمندروں کی بلند ہوتی سطح اور موسموں کی شدت کے حل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jrUkP2

Comments