چین اور بھوٹان کے وزرائے خارجہ نے گذشتہ جمعرات کو سرحدی تنازعات کو حل کرنے کے لیے تھری-سٹیپ روڈ میپ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ انڈیا نے اس معاہدے پر کوئی تفصیلی جواب نہیں دیا ہے لیکن گذشتہ ڈیڑھ سال سے چین کے ساتھ جاری کشیدگی کی وجہ سے وہ اس پیش رفت کو نظر انداز کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aGbLXa
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aGbLXa
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks