سارہ علی خان کی انڈین وزیر داخلہ امِت شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد پر سوشل میڈیا پر بحث

سوشل میڈیا پر کسی کو اس کی سالگرہ کی مبارکباد دینا کوئی انوکھی بات نہیں لیکن جب بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے انڈیا کے وزیر داخلہ امِت شاہ کو ٹوئٹر پر ان کے جنم دن کی مبارکباد دی تو صارفین سے یہ بات ہضم نہ ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BaK837

Comments