پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ: عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اچانک بڑھنے کیوں لگی ہیں؟

پاکستان کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے سنیچر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اب پیٹرول 137 روپے جبکہ مٹی کا تیل 110 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ پاکستان سمیت عالمی طور پر پورے 2020 اور 2021 کے کچھ مہینوں میں تیل کی قیمتیں کم رہنے کے بعد اچانک بڑھنے کی وجہ کیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n55j1U

Comments