آرین خان کیس کے روپوش گواہ گوساوی کا پہلا انٹرویو جن پر تاوان وصولی کا الزام ہے

ممبئی میں ہائی کورٹ منگل کو آرین خان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کر رہی ہے جبکہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے آزاد گواہ کرن گوساوی نے ایک انٹرویو میں رشوت مانگنے کے الزام کو مسترد کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nuqbj5

Comments