کمرشل یا سیاسی حکمت عملی: چین نے دنیا بھر کی اہم بندرگاہوں کے نیٹ ورک پر کیسے کنٹرول حاصل کیا؟

دنیا بھر میں اہم بندرگاہوں کا کنٹرول حاصل کرنا چین کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے جس میں پہلے ہی بڑے پیمانے پر تعمیراتی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ اس سے چین کے معاشی و سیاسی اثر و رسوخ کے ساتھ دفاعی صلاحیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DYgdgF

Comments