بلوچستان اسمبلی کے ’لاپتہ‘ اراکین: ’مولوی سے دم کروانے گیا تھا اس لیے اجلاس میں آنے میں تاخیر ہوئی‘

گذشتہ روز پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں باقاعدہ تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے جس پر رائے شماری 25 اکتوبر کو ہو گی تاہم اجلاس کے دوران اسمبلی کے ناراض گروپ نے یہ دعویٰ کیا کہ ان کے چند ساتھی لاپتہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DWoscW

Comments