پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے سوشل میڈیا صارفین پریشان، ماہرین کو صورتحال ’مزید خراب‘ ہونے کا اندیشہ

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گذشتہ کئی ہفتوں سے مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور سنیچر کو ہونے والے بڑے اضافے کے بارے میں سوچ سوچ کر ہی اکثر افراد کو خول اٹھ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FOuDlj

Comments