سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، ’وزیراعظم عبداللہ ہمدوک سمیت متعدد سیاسی رہنما گرفتار‘

افریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات ہیں اور ملک کے وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک سمیت عبوری حکومت میں شامل متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3b9HAb0

Comments