ترکی افریقہ میں اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے اتنا کوشاں کیوں ہے؟

جب سے سنہ 2002 میں حکمراں جماعت برسرِاقتدار آئی ہے، تب سے افریقہ اس کی ترجیحات میں شامل رہا ہے مگر حالیہ چند برس میں ترکی کی افریقہ میں دلچسپی بڑھی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pz8RvY

Comments