پیرس کا وہ قتلِ عام جسے تاریخ کے صفحات میں جگہ نہیں ملی

ساٹھ سال پہلے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اس ہولناک قتل عام میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے تھے جب 30،000 الجیریائی لوگ کرفیو کے خلاف پرامن مظاہرہ کر رہے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AX3s41

Comments