بلوچستان اسمبلی کے جن چار اراکین کو لاپتہ قراردیا جا رہا تھا وہ جمعے کو اسلام آباد میں منظر عام پر آگئے ہیں۔ ان اراکین نے اپنے اغوا کی تردید کی ہے اور انھوں نے رات گئے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ بدستور وزیراعلیٰ جام کمال کے مخالف گروپ کے رہنما قدوس بزنجو کے ساتھ ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DWoscW
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DWoscW
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks