ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ پر فتح پر سمیع چوہدری کا تجزیہ: جو تضحیک کا جواب دینے کا 'دن' تھا
حارث رؤف اوائل میں قومی ٹیم میں وہ کارکردگی نہ دکھا پائے جو ان سے متوقع تھی۔ شائقین جلد ہی بگ بیش کو بھول گئے اور پھر حارث رؤف کے میمز بننے لگے۔۔۔ ہر تضحیک کا جواب دینے کا ایک دن ہوتا ہے، حارث اور پاکستان نے اس کا جواب دینے کے لیے شارجہ کو چنا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bapiXn
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bapiXn
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks