ناسا کا لوسی مشن سیارہ مشتری کے لیے روانہ، اسے وہاں کس چیز کی تلاش ہے؟

امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی کے فوصل یعنی محجر کی دریافت کے لیے کیپ کیناورل سے ایک نیا مشن شروع کیا ہے۔ اسے لوسی مشن کا نام دیا گیا ہے اور یہ مشن سیارہ مشتری (جوپیٹر) کے لیے روانہ ہوا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jacuER

Comments