ٹوئٹر کا الگورتھم دائیں بازو کی جماعتوں کو مدد دیتا ہے: تحقیق

سوشل میڈیا کے اس بڑے نام کی اپنی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ داہنی طرف جھکاؤ رکھنے والی سیاسی جماعتوں کی ٹویٹس زیادہ نمایاں ہوتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3E72Evh

Comments