'اس رات حملے نے میرے ماڈلنگ کے امکانات کو تقریباً ختم کر دیا تھا'

ہوان کے لیے اچانک ماڈلنگ کی پیشکش کسی خواب جیسی تھی۔ انہیں لگا ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدلنے والی ہے۔ لیکن تبھی ایک ایسا حادثہ پیش آیا جس نے مستقبل کے تمام امکانات پر سوال کھڑے کر دیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BeoFqo

Comments