ڈیوڈ سنکلئر: وہ سائنسدان جس کا دعویٰ ہے کہ بڑھاپا ایک ’مرض‘ ہے اور اس کا علاج ممکن ہو سکتا ہے

ڈیوڈ سنکلیئر کہتے ہیں کہ ہم اگر چند سادہ سی عادتوں کو تبدیل کر لیں تو بڑھاپے کو مؤخر کر سکتے ہیں جس سے نہ صرف ہم زیادہ عرصے تک زندہ رہ سکتے ہیں بلکہ زیادہ صحت مند زندگی بھی گزار سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZzSd4A

Comments