کورونا کے اصل ماخد کے بارے میں شاید کبھی نہ جانا جا سکے: امریکی انٹیلیجنس

امریکی انٹیلیجنس ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ وہ شاید کبھی اس بات کی نشاندہی نہ کر سکیں کہ کووڈ 19 کے وبائی مرض کا اصل ماخد کیا تھا لیکن وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اسے بائیولوجیکل ہتیھار کے طور پر نہیں بنایا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pOIour

Comments