انڈیا ایران تعلقات: اڈانی کی بندرگاہ سے تین ٹن ہیروئن پکڑے جانے کے بعد انڈیا اور ایران کے تعلقات میں کشیدگی

گذشتہ ماہ 13 ستمبر کو انڈیا کے ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) نے گجرات کے مندرا پورٹ سے لگ بھگ تین ہزار کلو گرام کی ہیروئن (منشیات) ضبط کی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3p8AaNq

Comments