جبری طور پر گمشدہ افراد کے لواحقین کی قانونی مشکلات: ’والد لاپتہ ہیں ان کا نیا شناختی کارڈ کہاں سے لاتی؟‘

لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی جبری گمشدگی کا غم تو ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں، لیکن گھر کا ایک فرد بھی اس طرح لاپتہ ہو تو پیچھے رہ جانے والے کئی قانونی پیچیدگیوں کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3piRAqR

Comments