پاکستان میں مہنگائی: اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے نے متوسط طبقے اور کم آمدن والے خاندانوں کو کیسے متاثر کیا؟

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی کی حالیہ لہر نے متوسط طبقے اور کم آمدن والے خاندانوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ملک کی آبادی کا نصف سے زائد حصہ جو پہلے ہی غربت کا شکار تھا اب مزید سنگین حالات کا شکار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Zq95uC

Comments