پاکستانی بحریہ کا انڈین آبدوز کی پاکستانی پانیوں میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستانی بحریہ مسلسل پاکستانی سمندری حدود کی نگرانی کر رہی ہے اور حالیہ واقعہ انڈیا کی مذموم سازشوں کا عکاس ہے۔ انڈیا کی جانب سے پاکستانی بحریہ کے اس دعوے پر فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BX0GwY

Comments