اکشے کمار کی نئی فلم سوریہ ونشی کا 100 کروڑ روپے کا بزنس: ’فلم کی کامیابی کا فارمولہ کسی کے باپ کو معلوم نہیں‘

ہندوؤں کے تہوار دیوالی پر سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم 'سوریہ ونشی' نے 100 کروڑ روپے سے زائد کی کمائی سے فلم انڈسٹری کا حوصلہ بڑھایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wNBLKj

Comments