دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کا پاکستان کو 109 رنز کا ہدف: تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹوینٹی ٹوینٹی میچ ڈھاکہ میں کھیلا جا رہا ہے جہاں میزبان ٹیم نے ایک بار پھر ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اورسات وکٹ کے نقصان پر 108 رنز بنائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nAdPHC

Comments