پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: تیسرے ٹی 20 میں میزبان ٹیم کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HSJKLw

Comments